" A word used as the name of a
person, place, quality, for example Ali, Karachi,Love, Buty ect.."
Catagories of Noun:
There are two types of Nouns:
a)
Countable Nouns:
Nouns of things which are counted.
Such as people, places etc..
آدمیوں، چیزوں، اور جگۂوں وغیرہ
کےنام جن کو گنا جا سکے.
B)
Uncountable Nouns:
Names of materials,liquids which we
don't see as separate objects and do not account. They generally have no plural
form and don't take articles before them.
دھاتوں اور مایاجات جن کو گنا
نہیں جا سکتا. ان کی جمع فارم عموماً نہیں ھوتی.
Kinds of
Nouns.
There are six kinds of nouns:
1)
Proper Nouns:
Name of a particular
person or place such as Sadia, Murree, Pakistan.
وہ لفظ جو کسی آدمی، جگہ یاملک وغیرہ
کا خصوصی نام ھو جس سے وہ شخص یا شھر پھچانا جاے. اسے اردو میں اسم معرفہ بھی کھتے
ھین.
2)
Common Noun:
Name that refers
commonly to a large number of things of similar kind for example man, cow,
city, table etc.
وہ لفظ جو ایک جنس کے سب افراد،
اشیاء یاجنورں وغیرہ کے نام کے طور پر استعمال ھو.
3)
Collective Nouns:
Nouns that refers to a collection of things or a group of people or
animals used as a whole. For example class, army, crowd, team, shape etc.
مختلف افراد یا اشیاء کے مجموعہ کو
اجتماعی طور پر ایک ہی نام دیا جاے تو وہ collective Nouns کحلاتا ھے.
4)
Marerial Nouns:
A word used to
name matters or substances used in making things. For example gold, wool,
skill, iron, etc.
مادوں،دھاتوں اور ایسی اشیاء کے نام
جن سے اور چیزیں بنائی جاتی ہیں. جیسے لوھا، سونا وغیرہ.
5)
Abstract Nouns:
Name given to
ideas, feelings, qualities, characteristics, properties etc., which have no
material existence. For example beauty, death, pain etc.
جزبات،محسوسات، خیالات وغیرہ کا نام
جن کا مادی طور پر کوئی وجود نہیں ہے. ان کا تعلق ھماری سوچ اور زھن سے ھوتا
ھے.
6)
Compound Nouns:
Two or more than two words joined together to form the name of one person
e one thing for example class_fellow, Room_mate, grandfather etc.
دو یا زیادہ الفاظ مل کر ایک آدمی یا
چیز کا نام بنے تو compound Noun کھلاتا ھے.
PRONOUN. اسم ضمیر
A word which used in place of
Noun.
ایسا لفظ جو Noun کی جگہ استعمال ھو
_ اس کی مدد سے بم Noun کی تکرار سے بچ جاتے ہیں.
He, she, it, I, we, me. they, you
etc
PERSON
OF PRONOUN صیغے
Pronoun have three persons
Pronoun کے تین صیعے بیں
صیغہ متکلم(بات کرنے والا)
1. First person (singular/plural) :
I, we, my, our, me, us.
صیغہ حاضر (جس سے بات کی جائے)
2. Second person (singular/plural)
: you, your, you.
صیغہ غائب (جس کے بارے میں بات کی
جائے)
3. Third person (singular /plural)
He, she, it, they, his, her, him, their, them.
CLASSES OF PRONOUN اسم ضمیر
کی حالتیں
:Nominative یا subjective فائلی
یعنی1.
یہ ضاحر کرتی ہے کہ اسم ضمیر خود کام
کرتا ہے یا اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے.
I, we, you, he, she, it, who, they
I love Allah Almighty.
Who is there. ?
It is he.
:Passive یا Objective مفعولی
یعنی 2.
یہ ضاحر کرتی ہے کہ اسم ضمیر پر کوئی
کام ھو رہا ہے یا اس سے کوئی کام کیا جا رہا ہے.
Me, us, you, her, him, them, whom.
He helped me.
We informed them.
Whome do you like.?
: Genitive یا possessive
ملکیت 3.
ضاحر کرتی ہے کہ اسم ضمیر کی
ملکیت میں کوئی چیز ہے. اسے possessive Adjective بھی کھتے ھیں.
My, our, your, his, her, its,
their, whose,
This is my pen.
His brother is a teacher?
4:Reflexive فائل اور
مفعولی
ضاحر کرتی ہے کہ فائل اور مفعولی
دونوں ایک ہی ھیں یا اسم ضمیر پر زور دیا گیا ہے.
Myself, herself, itself,
themselves.
I hit myself.
She was talking to herself.
III. ADJECTIVE.
ایسا لفظ جو کسی Noun یا Pronoun کی وضاحت کرے یا اس کے بارے میں مزید کچھ بتاے. وھ ایک لمبا پتلا، اور بہادر لڑکا ہے.
He is a tall,slim and brave boy.
میں نے ایک بدروح اور دو بدصورت بھوت مارے.
I killed one evil spirit and two ugly ghosts.
اللہ تعالیٰ قادر مطلق اور ہر جگہ حاضر ہے.
God is Omnipotent and Omnipresent.
مندرجہ بالا فقرات میں پتلا، بہادر، بدروح، بدصورت، قادر مطلق اور حاضر Adjectives ہیں.
DEGREES OF ADJECTIVE
Adjectives کی تین ڈگریاں ہیں
1. Positive:
یہ کسی چیز کی زاتی صفت کو بیان کرتی ہے.
Tall, small, beautiful, good.
2. Comparative:
IV. VERB
ہم اپنی سوچ، خیالات اور علم و غیر ہ کا اظہار کلمات یعنی Sentences کے زریعہ کرتے ہیں اور انہیں کی مدد سے دوسروں سے رابطہ کرتے ہیں. Verb کسی بھی sentence کا اہم ترین لفظ ہوتا ہےـ
تعریف :
ایسا لفظ جو کسی چیز یا شخص کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں اطلاع دے یا ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں سوال پوچھے یا کسی کام کے ہونے کو یا کرنے کو ظاہر کرے.
I am a student.
میں ایک طالب علم ہوں.
He was not at home.
وہ گھر پر نہیں تھا.
Where you present.?
کیا آپ حاظر تھے.؟
He has a pen.
اس کے پاس ایک پین یے.
Had he a book? "
کیا اس کے پاس ایک کتاب تھی.؟
ان فقرات میں کسی شخص یاچیز کے کچھ ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بتایا گیا ہے. یا سوال پوچھا گیا ہے. ان میں سے کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے کا ذکر نہیں ہے.
ان فقرات میں am, was,where,has,had سب verbs ہیں.
مندرجہ ذیل فقرات میں verbs کس کام کے ہونے کو ظاہر کرتے ہیں.
I go to school.
He helped me.
She works hard.
The sun shines.
KINDS OF VERB
فعل کی اقسام.
فعل (verb) کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں.
1. Transitive verb. فعل متعدی
ایسا verb جس کے بعد object لگانا ضروری ہو. یہ verb عمل یعنی action کو subject سے object تک پہنچاتا ہے.
He closed the door.
اس نے درواذہ بند کیا.
He play hockey.
وہ ہاکی کھیلتے ہیں.
Ali eats apples .
علی سیب کھاتا ہے.
ان سب verbs کے آگے اگر object نہ لگائ جائے تو فقرہ درست معنی نہیں دیتا.
یہ دو کے درمیان مقابلہ کو ظاہر کرتی ہے.
Taller. Smaller. More beautiful. Better.
3. Superlative:
یہ تمام میں سے اعلیٰ ترین کو ظاہر کرتی ہے.
tallest, Smallest, most beautiful, best.
2. Intransitive Verb فعل غیر متعدی
ایسا Verb جس کے بعد object کی ضرورت نہیں ہوتی. ایسے Verb کے بعد اگر object لگانی ہو تو کوئی preposition لگانے کے بعد ہی لگائی جاتی ہے اور اس preposition کی object ہوتی ہے Verb کی نہیں ہوتی.
فقرہ مکمل ہے. چلانے کا عمل فائل تک ہی رہتا ہے ـ
He shouted.
The baby cried.
The sun shines.
3. Helping Verb امدادی فعل
Verb
کی پہلی فارم کو present Tense اور دوسری فارم کو past Tense کہتے ہیں. ان دونوں Tenses کے مثبت فقرات میں Verb خود Tense کو بھی ظاہر کرتا ہے. مگر دیگر Tenses میں Verb صرف 'کام' کو ظاہر کرتا ہے اور Tenses کو Helping Verb ظاہر کرتا ہے پس Helping verbs وہ لفظ یا چند الفاظ ہوتے ہیں جو زمانے کو ظاہر کرتے ہیں.
She is sleeping.
She was sleeping.
She has slept.
She had slept.
She will sleep.
She will be sleeping.
ان سب فقرات میں Sleep اور اس کی دیگر فارمز تو main Verb یا principle Verb کہلاتی ہیں اور bold الفاظ Helping verbs ہیں جو Tense یعنی زمانے کو ظاہر کرتے ہیں.
4. Linking Verbs
یہ subject کو اس کے predicate کے ساتھ ملاتا ہے. اس کو آپ الجبرا کی علامت = سمجھ لیں یہ be یعنی ہونے کا تاثر دیتا ہے.
He was happy.
She looks beautiful.
The weather seems pleasant.
Flowers appeared beautiful.
Post a Comment